دین میں تقلید کا مسئلہ

کتاب: دین میں تقلید کا مسئلہ
تالیف: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
مضمون صفحہ
فہرست عناوین 3
پیش لفظ 4
دین میں تقلید کا مسئلہ 7
تقلید کا لغوی معنی 7
تقلید کا اصطلاحی معنی 8
((مقلدین کی)) ایک چالاکی 19
تقلید کی قسمیں 21
تقلید غیر شخصی (تقلید مطلق) 21
تقلید شخصی 22
تقلید کا رد قرآن مجید سے 30
تقلید کا رد احادیث سے 32
تقلید کا رد اجماع سے 34
تقلید کا رد آثارِ صحابہ سے، رضی اللہ عنہم اجمعین 35
تقلید کا رد سلف صالحین سے 37
امین اوکاڑوی کے دس جھوٹ 47
تقلید کے بارے میں سوالات اور اُن کے جوابات 80
تقلید شخصی کے نقصانات 88
فہرست آیات، احادیث و آثار 92
فہرست رجال 94
تقلید کسے کہتے ہیں؟ 80
کیا حدیث ماننے کو تقلید کہتے ہیں؟ 80
کیا صحاح ستہ (بخاری، مسلم، ترمذی، ابو داؤد، نسائی و ابن ماجہ کہ کتابیں) ماننا اور اُن پر عمل کرنا تقلید نہیں ہے؟ 81
کیا عالم سے مسئلہ پوچھنا تقلید نہیں ہے؟ 81
کیا اللہ تعالیٰ نے ہمیں حنفی یا شافعی ہونے کا حکم دیا ہے؟ 81
عالم سے مسئلہ کس طرح پوچھنا چاہئے؟ 82
کیا اُمتِ مسلمہ میں صرف چار ہی امام (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) گزرے ہیں، یا دوسرے امام بھی تھے؟ 82
ان چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) سے پہلے لوگ کس کی تقلید کرتے تھے؟ 82
کیا ان چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) نے اپنی تقلید کا حکم دیا ہے؟ 82
کیا ان چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) نے اپنی تقلید سے لوگوں کو منع کیا ہے؟ 83
چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) کس کے مقلد تھے؟ 83
چاروں ائمہ کرام افضل ہیں یا خلفائے راشدین؟ جب ان چار ائمہ کی تقلید واجب ہے تو ان چار خلفائے راشدین کی تقلید کیوں واجب نہیں؟ 83
کیا قرآن مجید کی سات قراءتیں اور فقہی چار مذاہب ایک ہی حیثیت رکھتے ہیں؟ 83
کیا بخاری و مسلم کے راوی مقلد (تقلید کرنے والے) تھے؟ 84
اہلِ حدیث کسے کہتے ہیں؟ 85
آیت ((اگر تمہیں معلوم نہیں تو اہلِ علم سے پوچھو)) کا مفہوم کیا ہے؟ 85
کیا استاد کے پاس پڑھنا تقلید ہے؟ 86
آیت ((اور اتباع کر اس کے راستے کی)) کا مفہوم کیا ہے؟ 86
آیت ((اھدنا الصراط المستقیم)) کا مفہوم کیا ہے؟ 86
آیت میں ((اولی الامر)) سے مراد کون لوگ ہیں؟ 87